24جولائی 2012ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے سیکریٹری جنرل نوید احمد اندلسی نے منہاج یوتھ لیگ سپین کے ایگزیکٹو ممبران کے اعزاز میں بارسلونا کے معروف پاکستانی ریسٹورنٹ ذیشان کبابش پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا ،جس میں منہاج یوتھ لیگ کے یوسف بلال (صدر )، حسنات مصطفی ہاشمی (نائب صدر) ، خرم شبیر (سیکریٹر ی جنرل) ، محمد عثمان، محمد عتیق قادری، ذیشان علی،کامران علی، محمد اعجاز، حافظ محمد عمران اور عماد اللہ خان نے شرکت کی ۔