Pulsa para ver la imagen a tamaño completoمنہاج یوتھ لیگ بارسلونا(سپین) کے ممبران نے گزشتہ دنوں اقوام متحدہ کے ادارہ (UNESCO)کے زیر اہتمام بین المذاہب اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلہ میں بارسلونا (سپین) میں منعقدہ خصوصی پروگرام میں شرکت کی جس میں ایک سیشن کے دوران منہاج یوتھ لیگ کے صدر حسنات مصطفی نے دہشتگردی کے خلاف شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کے لکھے ہوئے فتویٰ کا تعارف پیش کیاجبکہ منہاج یوتھ لیگ کے نائب صدر خرم شبیر نے منہاج القران انٹرنیشنل ،منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور منہاج یوتھ لیگ سپین کی دینی ومذہبی ،سماجی وفلاحی اور بین المذہب ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلہ میں عالمی سطح پر منعقد ہونے والی سرگرمیوں کے متعلق پروگرام کے شرکاء کو آگاہ کیا۔ تقریب میں منہاج یوتھ لیگ سپین کے جن دیگر عہدیداران نے شرکت کی ان میں محمد دانش،محمد عمر،حسن طاہر،ذیشان علی،محمد فاروق اور شعیب شبیر شامل ہیں۔

Pulsa para ver la imagen a tamaño completoPulsa para ver la imagen a tamaño completo

IMG_0209.jpg

IMG_0213.jpg

IMG_0219.jpg

Pulsa para ver la imagen a tamaño completo Pulsa para ver la imagen a tamaño completo

 

رپورٹ: محمد وقاص راجہ سیکریٹری میڈیاMQIسپین