MinhajSpain Gallery - Galería de Fotos

Minahj Spain- PhotoGallery
Home > Eids > Eid-ul-Adha 2006

photo01.jpg
منہاج یوتھ لیگ اور منہاج کرکٹ کلب کے نوجوان نماز کے دوران ہال کے دروازے پر2344 views
photo02.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔2277 views
photo03.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔2648 views
photo04.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی نماز سےپہلے2174 views
photo05.jpg
نماز کے دوران لی گئی ایک تصویر3032 views
photo06.jpg
نماز سے پہلے علامہ عبد الرشید شریفی اور حافظ عبد الوحید گفتگو کر رہے ہیں جبکہ اوپر عید مبارک کا بینر لگا ہوا ہے2225 views
photo07.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر1953 views
photo08.jpg
نماز سے پہلے لی گئی تصویر ، جس میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اسپین کے صدر محمد نواز کیانی پہلی صف میں موجود ہیں2406 views
photo09.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی ۔ نیت بتا رہے ہیں2872 views
photo10.jpg
علامہ عبد الرشید شریفی ۔ نیت بتا رہے ہیں2425 views
photo11.jpg
لوگوں نے ایک مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا2308 views
photo12.jpg
سیکورٹی اور نظم و ضبط کے معاملات منہاج یوتھ لیگ اور منہاج کرکٹ کلب کوے نوجوانوں نے سنبھالے2651 views
photo13.jpg
منہاج القرآن اسپین کے صدر محمد اقبال ، مہمانوں کو خوش آمدید کہ رہے ہیں2158 views
photo14.jpg
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر محمد نواز کیانی ، بلدیہ بارسلونا کے نمائندہ کو پھول پیش کر رہے ہیں2403 views
photo15.jpg
نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سے لوگ دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں2221 views
photo16.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر2171 views
photo17.jpg
نماز شروع ہونے کا انتظار2245 views
photo18.jpg
نماز سے پہلے2149 views
photo19.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔2142 views
photo20.jpg
نماز سے پہلے ایک تصویر۔1963 views
photo21.jpg
نمازی خطبہ سن رہے ہیں2260 views
photo22.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر3251 views
photo23.jpg
نماز کے دوران لی گئی ایک تصویر2134 views
photo24.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز پڑھا رہے ہیں2636 views
photo25.jpg
دوسری نماز جو کہ علامہ خان محمد چشتی کی اقتدء میں ادا کی گئی2149 views
photo26.jpg
فرزندانِ اسلام رکوع کی حالت میں2297 views
photo27.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز پڑھا رہے ہیں2903 views
photo28.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں2222 views
photo29.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں، دنیا کا کوئی مذہب ایسا نہیں جس کے ماننے والے اپنے مالک کے سامنے اس طرح سجدہ کرتے ہوں3288 views
photo30.jpg
تشہد کی حالت میں لی گئی تصویر2303 views
photo31.jpg
فرزندانِ اسلام سجدہ کی حالت میں1996 views
photo32.jpg
تشہد کی حالت میں لی گئی تصویر2103 views
photo33.jpg
دوسری نماز میں تشہد کے دوران حاصل کی گئی ایک تصویر2089 views
photo34.jpg
علامہ خان محمد چشتی نماز کا طریقہ بتا رہے ہیں1829 views
photo35.jpg
حافظ عبد الوحید نماز پڑھا رہے ہیں2396 views
photo36.jpg
تیسری نماز کے دوران ایک تصویر2174 views
photo37.jpg
تیسری نماز کے بعد حافظ عبد الوحید خطبہ دے رہے ہیں2016 views
photo38.jpg
حافظ عبد الوحید خطبہ پڑھ رہے ہیں2479 views
photo39.jpg
عید مبارک کا بینر اور شرکاء آپس میں عید مل رہے ہیں2585 views
photo40.jpg
پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے عید مبارک کا بینر3067 views
photo41.JPG
بارسلونا کی معروف شخصیت بابا جلال احمد نماز شروع ہونے سے پہلے سیف الملوک کے اشعار پڑھ رہے ہیں2297 views
photo42.JPG
نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سے لوگ دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں2401 views
photo43.jpg
بارسلونا بلدیہ کے نمائندہ مارتن ، مسلمانوں کو ان کے اس عظیم تہوار پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں2183 views
photo44.jpg
صحافی ، منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کے صدر محمد اقبال سے سوال کر رہے ہیں2246 views
photo45.jpg
دوسری نماز کے لیے انتظار کرنے والوں کے نظم و ضبط کا ایک منظر2243 views
photo46.jpg
دوسری نماز کے لیے انتظار کرنے والوں کے نظم و ضبط کا ایک منظر2019 views
photo47.jpg
سابقہ سالوں کی نسبت اس دفعہ صحافیوں کی بہت حاضری تھی2351 views
photo48.jpg
کتلان میں عید مبارک کا بینر2124 views
photo49.jpg
2430 views
photo50.jpg
دوسری نماز کا ایک منظر2113 views
photo51.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے2437 views
photo52.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے2372 views
photo53.jpg
صحافی ، منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کے صدر محمد اقبال سے سوال کر رہے ہیں2500 views
photo54.jpg
بارسلونا کی ہر اخبار اور ہر ریڈیو نے اپنے نمائندہ کو یہاں بھیجا تھا3314 views
photo55.jpg
پاکستان فیڈریشن اسپین کے نائب صدور نماز کے بعد گلے مل رہے ہیں2449 views
photo56.jpg
صدر منہاج القرآن اسپین محمد اقبال ، کتالونیہ ٹیلی وژن کو انٹرویو دے رہے ہیں جو کہ براہ راست نشر کیا گیا ، پیچھے اسپورٹس ہال کا منظر2141 views
photo57.jpg
صدر منہاج القرآن اسپین محمد اقبال ، کتالونیہ ٹیلی وژن کو انٹرویو دے رہے ہیں جو کہ براہ راست نشر کیا گیا ، پیچھے اسپورٹس ہال کا منظر2107 views
photo58.jpg
کتالان پولیس کی افسر حاضرین کو مبارک باد پیش کر رہی ہے3280 views
   
58 files on 1 page(s)