MinhajSpain Gallery - Galería de Fotos

Minahj Spain- PhotoGallery
Home > Visitas y Participación > Immigration Plan, Barcelona Corporation

photo01.jpg
بلدیہ بارسلونا سنٹر کے چیرمین کارلوس مارتی، مہمانوں کو خوش آمدید کہ رہے ہیں1788 viewsبلدیہ بارسلونا سنٹر کے چیرمین کارلوس مارتی، مہمانوں کو خوش آمدید کہ رہے ہیں
بارسلونا سنٹر کے سماجی خدمات کے سربرا، پیپ، کتالونیہ حکومت کی سیکریٹری امیگریشن ادیلا روس، بارسلونا سنٹر کے میر کارلوس مارتی ، بارسلونا کے ضلع سانتس مونتجوئیک کی چئیر پرسن ایما کولادو وغیرہ
photo02.jpg
اجلاس کے آغاز پر لی گئی ایک تصویر1589 views
photo03.jpg
منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کا وفد اجلاس کے اختتام سے پہلے باقی تنظیمات کی طرف سے دی گئی تجاویز کو سن رہے ہیں1583 views
photo04.jpg
کتالونیا کی پارلیمنٹ کے واحد مسلمان رکن محمد شعیب ، بلدیہ بارسلونا کو اس طرح کے پروگرام کے انعقاد پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں1478 views
photo05.jpg
ہر ملک سے تعلق رکھنے والی تنظیمات نے اس میٹنگ میں شرکت کی1110 views
photo06.jpg
اس پروگرام میں 97 تنظیمات کے نمائندگان نے شرکت کی1298 views
photo07.jpg
منہاج القرآن کا وفد جس میں صدر محمد اقبال کے علاوہ منہاج یوتھ لیگ کے نوجوان شامل ہیں چائے کے وقفے کے بعد اجلاس شروع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں1655 views
photo08.jpg
منہاج یوتھ لیگ کے ناظم نشرواشاعت عمیر ڈار1498 views
photo09.jpg
بلدیہ بارسلونا سنٹر کے چیرمین کارلوس مارتی، مہمانوں کو خوش آمدید کہ رہے ہیں1180 views
photo10.jpg
بارسلونا بلدیہ کی سیکریٹری اجلاس کے اختتام سے پہلے حاضرین کو پورے دن کے دوران دی گئی تجاویز پڑھ کر سنا رہی ہیں1968 views
photo11.jpg
کتالونیا کی پارلیمنٹ کے واحد مسلمان رکن محمد شعیب ، بلدیہ بارسلونا کو اس طرح کے پروگرام کے انعقاد پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں1117 views
photo12.jpg
اجلاس کے اختتام پر ایک تصویر1123 views
photo13.jpg
صحت عامہ اور سماجی خدمات کے گروپ کی میٹنگ کے دوران ایک تصویر1147 views
photo14.jpg
صحتِ عامہ اور سماجی خدمات کے گروپ میں نوید اصغر اور خرم شبیر اپنی تجاویز دے رہے ہیں1242 views
   
14 files on 1 page(s)